ریلوے کراسنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریلوے لائن کو قطع کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں سڑک ریلوے لائن پر سے گزرتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ریلوے لائن کو قطع کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں سڑک ریلوے لائن پر سے گزرتی ہے۔ railway crossing